ایشیائی تیل منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا عمل جمعہ کو بھی جاری

جمعہ 20 جنوری 2017 12:45

سنگا پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) ایشیائی تیل منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا عمل جمعہ کو بھی جاری رہا۔

(جاری ہے)

سنگا پور کی مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک مین کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی(لائٹ امریکی)کروڈکی جنوری کے لئے سپلائی 29 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 51.37 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 24 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 54.16 ڈالر فی بیرل میں طے ہوء،لندن سپاٹ میں سونا0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1,207.66 ڈالر فی اونس رہی۔

متعلقہ عنوان :