ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

جمعہ 20 جنوری 2017 15:28

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2017ء) چینی کرنسی رینمنبی (آر ایم بی ) یا یوان کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 125بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8693ہو گئی ۔

(جاری ہے)

یہ بات چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے تبادلے کے کاروباری نظام نے بتائی ہے ۔ چین کی زرمبادلے کے تبادلے کی سپارٹ مارکیٹ میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

متعلقہ عنوان :