آمریت کو نہ پہلے ما نا نہ لا ہوری جمہوریت کو ما نیں گے ،ملک میں شریفوں کی آمریت چل رہی ہے، پنجاب میں اپوزیشن کر نا بہت مشکل کام ہے ،پنجاب حکو مت اپوزیشن کے خلاف پو لیس استعمال کر تی ہے، جلد ان سے چھٹکارہ حاصل کر لیں گے، شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مقا بلہ ضیا کے سا تھ تھا، ہمارا مقا بلہ ضیا کی با قیات سے ہے ، شہید بینظیر کے نظر یات کو لے کر آگے بڑ ھنا ہے ،یہ غریبوں کی پارٹی ہے اور عوام ہی طا قت کا سر چشمہ ہے
پا کستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری فیصل آباد میں کار کنوں سے خطاب
جمعہ 20 جنوری 2017 16:30
(جاری ہے)
کسا نوں زمینداروں کا معا شی قتل کیا جا رہا ہے۔ اب ہم سب نے مل کر بھٹو فلا سفی چلنا ہے۔ شہید محترمہ بینظیر کے نظر یات کو لے کر آگے بڑ ھنا ہے۔ یہ غریبوں کی پارٹی ہے اور عوام ہی طا قت کا سر چشمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں پیپلز پارٹی پنجاب سمیت چاروں صوبوںمیں بھی حکو مت بنا ئے گی۔
۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو مردہ گھوڑا کہنے والوں کی آنکھیں اب کھل جا نی چا ہیں۔ اس موقع پر سا بق وزیر اعظم را جہ پرویز اشرف سینیٹر اعتزاز احسن، آزاد کشمیر اسمبلی کے اپوزیشن لیڈ محمد یٰسین، وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کا ئرہ ،سیکریٹری ندیم افضل چن فریال تال پور را ئٹ ہینڈ چو ہدری ریاض احمد،چو ہدری نوید قمر چو ہدری منظور اور سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کے علاوہ پنجاب بھر سے آئے ہو ئے پارٹی کے سینئر رہنماء بھی موجود تھے ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.