کراچی، رینجرز کی مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

جمعہ 20 جنوری 2017 16:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائیاں لانڈھی، اورنگی ٹائون، گذری اور سعید آباد میں کی گئیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن میں سے ایک ملزم کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے۔

متعلقہ عنوان :