سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں 0.28 فیصد کا اضافہ

جمعہ 20 جنوری 2017 16:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں 0.28 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ایس بی پی کی رپورٹ کے مطابق 13جنوری 2017ئ کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر میں 51.3 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :