آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کیرگوئس کوگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ

جمعہ 20 جنوری 2017 16:57

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2017ء) آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کیرگوئس پرگالم گلوچ اور ریکٹ پھینکنے پر 5500 ڈالر جرمانہ کردیا گیا، ورلڈ نمبر 13 نے آسٹریلین اوپن میں آندریس سیپی سے دوسرے راؤنڈ میچ کے تیسرے سیٹ میں یہ حرکت کی، ان کی فحش گفتگو لوگوں نے واضح طور پر سنی، وہ یہ مقابلہ ہار گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :