پاکستان اور ترکی کے درمیان آذادانہ تجارتی معاہدہ سے متعلق بات چیت کا چھٹا مرحلہ اگلے ہفتے ہو گا
جمعہ 20 جنوری 2017 17:40
(جاری ہے)
وزارت تجارت کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ 2011میں ترکی کی جانب سے اضافی ڈیوٹی کے نفاذ کے بعد پاکستان کا تجارتی توازن سالانہ 19فیصد کی شرح سے گرنا شروع ہوا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات 2011میں 873ملین ڈالر سے کم ہو کر 2015میں 311ملین ڈالر کی سطح پر آگئی۔حکام کا کہنا ہے کہ ترکی کی جانب سے اضافی ڈیوٹیوں کے نفاذ سے پاکستان کی اہم برآمدات بری طرح متاثر ہوئیں۔ترکی نے 1880مصنوعات پر اضافی ڈیوٹی عائد کردی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 1312مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.