پاک فوج نےبلوچستان حکومت کو2ایم آئی17ہیلی کاپٹرفراہم کردیے
پاک فوج نے ہیلی کاپٹرزبلوچستان میں برفباری سےمتاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں کیلیےدیے ہیں۔آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 جنوری 2017 17:25
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جنوری2017ء) : پاک فوج نےبلوچستان حکومت کو 2ایم آئی17 ہیلی کاپٹرفراہم کردیے،بلوچستان حکومت نے ہیلی کاپٹر زکی فراہمی کی درخواست کی تھی،پاک فوج نے بلوچستان میں برفباری سےمتاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں کیلیےہیلی کاپٹرزدیے ہیں۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آرکے مطابق بلوچستان حکومت نے امدادی کاموں کیلئے ہیلی کاپٹرزکی فراہمی کی درخواست کی تھی۔
جس پرپاک فوج نےبلوچستان حکومت کو 2ایم آئی 17 ہیلی کاپٹرفراہم کردیے ہیں۔ ہیلی کاپٹرزقلات ڈویژن کے علاقوں میں امدادی کارروائیوں کیلیے دیے گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکاکہناہے کہ 4 ٹن سے زائد اشیائےخوردونوش،ٹینٹ اورجیکٹس متاثرہ علاقوں میں پہنچائے۔امدادی اشیا، مقامی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اےکی جانب سے تقسیم کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.