لیہ اور راجن پور کو ٹریفک کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس سگنل سسٹم فراہم کردیا گیا

جمعہ 20 جنوری 2017 17:59

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے ضلع لیہ اور راجن پور کو ٹریفک کمپیوٹرائز ڈ ڈرائیونگ لائسنس سگنل سسٹم فراہم کر دیا گیا۔ جد ت کی جانب بڑھتے نظام میں دیگر اضلاع کی شمولیت خوش آئند ہے۔

(جاری ہے)

ضلع لیہ کی لائسنسنگ برانچ کے عملہ کو آئی ٹی برانچ کے آفیسرز نے تربیت بھی دی تاکہ کامیابی کے ساتھ یہ نیا نظام انتظامیہ اپنے اضلاع میں چلاسکے ۔ان خیالات کا اظہار چیف ٹریفک آفیسر عارف شہباز خان وزیر نے سسٹم کی منتقلی اور اس حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔

متعلقہ عنوان :