انچارج انوسٹی گیشن کاہنہ سب انسپکٹر خالد محمود شہید کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کردی گئی
قیام امن کی خاطر پنجاب پولیس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، آئی جی پنجاب
جمعہ 20 جنوری 2017 19:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہید سب انسپکٹر خالد محمود خفیہ اطلاع ملنے پر ضلع قصور کے علاقہ علی گارڈن میں قتل کے اشتہاری مجرمان کا تعاقب کرتے ہوئے پہنچے تو اشتہاری مجرمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں سب انسپکٹر خالد محمود شہید ہوگئے ۔
شہید سب انسپکٹر خالد محمود 1983کو ضلع لاہو ر میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہوئے ۔شہید سب انسپکٹر خالد محمود نے 2بیٹے اور 2بیٹیاں سوگوار چھوڑیں۔ نماز جنازہ کے موقع پر اہلکاروں کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی اور آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے شہید کے اہل خانہ کے ساتھ انتہائی دکھ اور درد کااظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.