تھانہ صدر بیرونی پولیس نے قائد اعظم کالونی سے 8جواری گرفتار کرلئے

جمعہ 20 جنوری 2017 19:21

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے قمار بازوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 8ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 19540/-روپے چار موبائل برآمد کرلیے۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر بیرونی پولیس نے قائد اعظم کالونی شہروز ہوٹل کے عقب سے عابد ،عادل، جنید، بشارت،کیف،واجد،ریاست اور عامر کو بذریعہ تاش جواء کھیلتے ہوئے قابوکرکے ان کے قبضہ سے 19540/-روپی04عد دموبائل برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔