سیاست کو معیشت سے الگ رکھا جائے، معاشی معاملات پر سیاست سے پرہیز کیا جائے، وفاقی حکومت نے کراچی سرکل ریلوے کے منصوبے کو سی پیک میں شامل کر کے اہلیان کراچی کا خواب پورا کیا ہی ، کراچی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے کے لئے وفاقی حکومت نے مشکل فیصلے کئے ،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایف پی سی سی آئی سے خطاب
جمعہ 20 جنوری 2017 19:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ درست صورتحال کو سمجھنے کے لئے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کراچی سرکل ریلوے کے منصوبے کو سی پیک میں شامل کر کے اہلیان کراچی کا خواب پورا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے کے لئے وفاقی حکومت نے مشکل فیصلے کئے اور آج صورتحال میں واضح بہتری آچکی ہے۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل نے کہا کہ معیشت خوشحالی کی جانب گامزن ہے، پالیسی ریٹ گذشتہ 40 سال کی کم ترین سطح پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اندرونی قرضے ہدف سے زیادہ ہیں وزیر خزانہ اس پر توجہ دیں، برآمدات میں کمی عالمی کساد بازاری کی وجہ سے ہے، 180 ارب روپے کے ایکسپورٹ پیکیج سے پیداواری لاگت میں کمی آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.