سابق آرمی چیف راحیل شریف کو حکومت کی جانب سے 482 کنال اراضی تحفے میں دی گئی ہے: معروف صحافی اسد کھرل کا دعوی

muhammad ali محمد علی جمعہ 20 جنوری 2017 19:43

سابق آرمی چیف راحیل شریف کو حکومت کی جانب سے 482 کنال اراضی تحفے میں دی ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جنوری2017ء) اسد کھرل نے دعوی کیا ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف کو حکومت کی جانب سے 482 کنال اراضی تحفے میں دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اسد کھرل نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے سابق آرمی چیف راحیل شریف کو 482 کنال اراضی تحفے میں دی گئی ہے۔ یہ زمین لاہور کے علاقے بیدیاں کے علاقے میں کینٹ ایریا کیساتھ واقع ہے۔ یہ تحفہ پنجاب حکومت کی جانب سے سابق آرمی چیف کو دیا گیا ہے۔