حافظ آباد،یونین کونسل کا بجٹ اجلاس کل د ہوگا ، چھ ماہ کا بجٹ پیش ہو گا

جمعہ 20 جنوری 2017 20:04

حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) یونین کونسل رسولپور تارڑ کا بجٹ اجلاس کل 22جنوری بروز اتوار کو صبح دس بجے چیئرمین چوہدری محمد بخش تارڑ کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں چھ ماہ کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں تمام منتخب کونسلرز اور وائس چیئرمین شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :