صوبائی اسمبلی کا اجلاس 24جنوری کوطلب

جمعہ 20 جنوری 2017 20:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 24جنوری 2017کو سہ پہر تین بجے خیبر روڈ پشاور پر واقع صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی عمارت میں طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :