واشنگٹن :صدراوباماکابحیثیت صدر آخری فیصلہ

گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری

جمعہ 20 جنوری 2017 22:03

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) باراک اوباما نے بحیثیت صدرا آخری فیصلہ سناتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سیمزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

سبکدوش صدر نے وائٹ ہائوس خالی کردیا تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنیکاوعدہ پورانہ کرسکے۔محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائیگا۔چوتھا قیدی جبرال ال قطاہنی کو سعودی عرب کے حوالے کیا جائیگا۔۔

متعلقہ عنوان :