کنزیومر رائٹس پروٹیکشن سوسائٹی کے وفد کی سکھر چیمبر آف کامرس سے سینئر نائب صدر سے ملاقات

جمعہ 20 جنوری 2017 22:47

سکھر۔ 20جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) کنزیومر رائٹس پروٹیکشن سوسائٹی سکھر کے ایک وفد نے صدر سلیم حبیب میمن اورجنرل سیکریٹری عامر فاروقی کی قیادت میںنے سکھر چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر ملک رضوان الحق سے ان کے دفتر ملاقات کی، جاری کرد اعلامیہ کیمطابق اس موقع پر انہیں سوسائٹی کے قیام کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا، ملک رضوان الحق نے سوسائٹی کے مقاصد کو سراہا اور تعریف کی انہوں نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی

متعلقہ عنوان :