کئی تنازعات اور الزامات کے بعد بالآخر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 45 ویں صدر کا حلف اٹھالیا
کیپٹل ہل میں امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ سے حلف لیا ہم وہی کرینگے جس سے امریکہ اور امریکی عوام کا مفاد وابستہ ہوگا ،ْ اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے تمام ممالک سے دوستی کرینگے ،ْ ڈونلڈ ٹرمپ باتیں کر نے کا وقت ختم ،ْاب کام کا وقت آگیا ہے ،ْہمارا عزم سب سے پہلے امریکہ ہے اسی عزم کی حکمرانی ہوگی دنیا سے انتہا پسندی کا خاتمہ کیا جائیگا اور دہشتگردی کے خلاف کام کرینگے ،ْپنی مدد آپ کے تحت اپنے ملک کی تعمیر نو کرینگے ،ْ حلف اٹھانے کے بعد خطاب حلف برادری کی تقریبات سے چند گھنٹے قبل امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے مظاہرین بے قابو ،ْ دکانوں کے شیشے توڑ دئیے ،ْ پولیس اور مظاہرین کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا حلف برادری تقریب کے موقع پر ممکنہ احتجاج اور دھرنوں کے پیش نظر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے برطانیہ جاپان اور جرمنی اور فلسطین کے دارالحکومتوں میں بھی شہری سڑکوں پر نکل آئے کینیڈا میںامریکی شہریوں کو مظاہرے کے مقامات سے دور رہنے کی ہدایت
جمعہ 20 جنوری 2017 22:47
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
-
حماس کے ساتھ مذاکرات ختم نہیں کیے گئے ،امریکہ
-
یومیہ ایک ارب افراد کی خوراک کا ضیاع،اقوام متحدہ
-
سعودی عرب میں اولین سعودی گرین انیشیٹو ڈے منایا گیا
-
اسرائیل کی بدمعاشی،اقوام متحدہ کی نمائندہ کو دھمکیاں
-
امریکہ، بلیک کیٹ کے بارے میں معلومات دینے والے کے لیے 10 ملین ڈالرانعام
-
نیتن یاہو نے وفد امریکہ نا بھیجنے کا فیصلہ واپس لے لیا
-
فلسطینی علاقوں پر قبضے کی اسرائیلی پالیسیوں اور اقدامات نے مغربی کنارے کو تباہی کے دہانے لاکھڑا کیاہے،اقوام متحدہ
-
غزہ میں فلسطینی شہریوں کے قتل کے باعث اسرائیل تیزی کے ساتھ عالمی حمایت سے محروم ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں ہم جنس شادیوں کا بل بھاری اکثریت سے منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.