لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے چیئر مین ضلع کونسل بیٹے کی نااہلی کی درخواست پر جواب طلب کر لیا
جمعہ 20 جنوری 2017 22:50
(جاری ہے)
بیرسٹر عدیل کی درخواست میں احمد اقبال چیئرمین ضلع کونسل کی نااہلی کے لئے موقف اختیار کیا گیا کہ احمد اقبال کا ووٹ الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد دیہی علاقے سے شہری علاقے میں منتقل کیا گیا۔
درخواست گزار نے قانونی نکتہ اٹھایا کہ الیکشن شیڈول کے اجرا کے بعد کسی بھی شخص کا ووٹ منتقل نہیں کیا جاسکتا ۔ کیونکہ احمد اقبال کی کے ووٹ کی منتقلی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اس لیے ان کو چیئرمین ضلع کونسل نارووال کے لئے نا اہل قرار دیا جائے جس پر فاضل عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرتے ہوئے مزید سماعت3ہفتوں کے لئے ملتوی کردی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.