اوباما نے نیوکلیئر کوڈ ٹرمپ کے حوالے کردئیے
ہفتہ 21 جنوری 2017 11:50
(جاری ہے)
صدر ٹرمپ کی اہلیہ نے وائٹ ہاوس میں استقبال کے لیے موجود سکبدوش صدر کی اہلیہ کو ایک تحفہ بھی دیا ہے۔ غیر متوقع تحفہ پر مشعل حیران تھیں کہ گروپ فوٹو کس انداز سے کھنچوائیں۔ یہ مشکل صدر اوباما نے آسان کردی۔ اسٹاف کو تحفہ تھمایا اور گروپ فوٹو بنوالیا۔
براک اوباما پہلے کہتے رہے تھے کہ ٹرمپ سوشل میڈیا کا اکاونٹ نہیں سنبھال سکتے مگر اب انہوں نے نیوکلیئر کوڈ بھی نئے صدر کے سپرد کیے۔ وائٹ ہاوس انتظامیہ نے 5گھنٹے ہی میں اوباما کا سامان باہر اور ٹرمپ کا سامان یہاں منتقل کردیا۔ نئے صدر اور ان کی اہلیہ نے لنچ میں بھی شرکت کی، جہاں ان کی ڈیموکریٹ حلیف ہیلری کلنٹن نے اپنے شوہر بل کلنٹن کے ساتھ شرکت کی جس پر ٹرمپ شکر گزار نظر آئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.