ڈاکٹر فاروق نور کی والدہ کی وفات پر اکائونٹ آفیسر میونسپل کارپوریشن حاجی شمیم چوہدری کی زیر صدار تعزیتی اجلاس

ہفتہ 21 جنوری 2017 14:54

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) اکائونٹ آفیسر میونسپل کارپوریشن حاجی شمیم چوہدری کی زیر صدار تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بابو احمد خان ، شبیر رضا ، صحافی عامرشہزاد چوہان نے شرکت کی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبرکرنسل وقار نور ، ڈاکٹر فاروق نور کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیتی کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میںجگہ عطا کرئے اور لواحقین کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق دے۔

متعلقہ عنوان :