کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،یونس خان
ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے بعد بھی کھیلنے کی خواہش ہے، ٹیسٹ کرکٹر
ہفتہ 21 جنوری 2017 15:00
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس وقت میری توجہ مکمل طور پر اپنے کھیل اور قومی ٹیم کیلیے عمدہ پرفارم کرنے پر ہے۔یونس خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنا قابل فخر ہوگا، میں اس کے بعد بھی اپنی ٹیم کی جانب سے کھیلنا چاہتا ہوں تاہم اس کا انحصار مجھ پر نہیں سلیکٹرز پر ہوگا، واضح رہے کہ 39 سالہ یونس خان نے 115 ٹیسٹ میں 9977 رنز اسکور کیے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.