چیف آف آرمی سٹاف کی پارا چنار بم دھماکہ کے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنیکی ہدایت
دہشت گرد دوبارہ طاقت حاصل کرنے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہونگے،جنرل قمر جاوید باجوہ
ہفتہ 21 جنوری 2017 16:18
(جاری ہے)
ہفتہ کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارا چنار بم دھماکے میں زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد دوبارہ طاقت حاصل کرنے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہونگے۔
درایں اثنا آ ئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ پارا چنار بم دھماکے میں 20 افراد شہد اور 30زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی انہیں آرمی کے ہیلی کاپٹروں کے زریعے سی ایم ایچ اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔آرمی اور فرنٹیئر کور ریلیف اور ریسکیو آپریشنز میں مصروف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت سے تجارتی تعلقات سے متعلق تاجروں کی درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے.ترجمان دفتر خارجہ
-
پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی تجویز
-
دھاتی ڈور سے تحفظ کیلئے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائرز کی تنصیب کا آغاز
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
-
ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے پنجاب بھر سے 17 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
ماسکو مشرقی یورپ میں امریکی اتحادی ریاستوں کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے. روسی صدر
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکا کی جانب سے اظہار تشویش کرنے پر بھارت نے امریکی سفارت کار کو طلب کرلیا
-
خطے کے 9 ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 10 اعشاریہ98 فیصد بڑھ گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپے99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
عمران ریاض، سمیع ابراہیم سمیت 24 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.