یووراج سنگھ کو ایک روزہ کرکٹ میں مارک وا اور اتاپتو کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے بالترتیب 7 اور 36 رنز کی ضرورت
ہفتہ 21 جنوری 2017 16:38
(جاری ہے)
سابق آسٹریلوی بلے باز مارک وا نے 8500 جبکہ سابق سری لنکن بلے باز اتاپتو نے 8529 رنز بنا رکھے ہیں جبکہ یووراج سنگھ نے 295 میچز میں 8494 رنز بنا رکھے ہیں اور اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ (آج) اتوار کو انگلینڈ کے خلاف شیڈول آخری ون ڈے میں مارک وا اور اتاپتو کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیں گے۔
یووراج نے 14 سنچریاں اور 51 سنچریاں بنا رکھی ہیں۔ اگر یووراج سنگھ انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں مارک وا اور اتاپتو کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوئے تو وہ زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 21ویں بلے باز بن جائیں گے، ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز سچن ٹنڈولکر کو حاصل ہے جنہوں نے 18426 رنز بنا رکھے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.