تھانہ سہا لہ پولیس کی کارروائی، چوری شدہ کا روں کو خر ید کرٹمپر ڈ کر کے جعلی کا غذات پر سادہ لو ح لو گو ں کو پو ری قیمت پر فروخت کر نیوالے گر وہ کے 3ملزمان گرفتار کرلئے

ہفتہ 21 جنوری 2017 18:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) اسلام آبا کے علاقے د تھا نہ سہا لہ پولیس نے چوری شدہ کا روں کو خر ید کرانہیںٹمپر ڈ کر نے اور جعلی کا غذات پر سادہ لو ح لو گو ں کو پو ری قیمت پر فروخت کر نے والے گر وہ کے 03ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان سے 03 چوری شدہ کا ریں ، جعلی رجسٹر یشن بکیں بھی بر آمد کرلی گئیں ان میں ایک گا ڑی ضلع ملتا ن سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی تھی ۔

مزید تفتیش جا ری ہے دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے چھاپے مار ے جار ہے ہیں ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د او ر نقدانعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی رورل زون سید مصطفی تنو یر نے کا ر چوروں اور چوری کی کا رخر ید نے والو ں کی گرفتاری اور مسروقہ کا روں کی بر آمد گی کے لیے ڈی ایس پی سہا لہ اشر ف شاہ کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ سہا لہ عبد الغفور ،رانا محمد اشرف اے ایس آئی ، یا سر کنسٹیبل پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی، جنہوں نے شب و روز انتہائی محنت لگن اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو استعمال میں لاتے ہوئے گروہ کے 03 ملزمان شکیل احمد ولد عز یر الرحمان سکنہ ضلع ابیٹ آ باد، ضیا ء الر حمن ولد فلک نا ز سکنہ اُگی ما نسہر ہ اور محمد فراز ولد محمد سر فراز سکنہ ابیٹ آ باد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزمان دیگر اضلا ع سے چوری شدہ گا ڑ یو ں کے خر ید و فروخت کے ساتھ انہیں ٹمپر ڈ کرکے بو گس کا غذات لگا کر سادہ لو ح لو گو ں کو پو ری قیمت پر فروخت کر تے ہیں ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ گا ڑ ی رجسٹریشن نمبر-ICT WX-786 لگا ہو ا تھا چیک کر نے پر رجسٹر یشن بک بو گس پا ئی گئی جبکہ گا ڑ ی ضلع ملتا ن تھا نہ مظفر آ باد کے ایر یاسے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی تھی ، دوسری گا ڑ ی رجسٹریشن نمبر IDG-6296کی رجسٹر یشن بک بھی بو گس پا ئی گئی ، تیسری کر ولاگا ڑ ی LEB-6633 لیبارٹر ی کر وانے پرکٹ اینڈ ویلڈ پا ئی گئی ۔

جن کے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔ان ملزمان کیخلاف تھا نہ سہالہ میں مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران معلو م ہو ا کہ یہ گر وہ سوات اور بٹ خیلہ کے علا قوں میں دیگر ملزمان کے سا تھ مل کر چوری شدہ گا ڑیو ں کو ٹمپر ڈ کر تے ، ان کی جعلی رجسٹر یشن بکیں اور کا غذات تیا ر کرکے سا دہ لو ح لو گو ں کو پو ر ی قیمت پر فروخت کر تے ہیں اس گر وہ میں دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے بھی چھا پے مار ے جا ر ہے ہیں جن کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا ۔

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم کی اس اعلیٰ کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کاا علان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م افسران کو ہد ا یت کی ہے کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیوں کو مزید تیز کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جاسکے ۔

متعلقہ عنوان :