لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز شیخ کی والدہ انتقال کر گئیں

ہفتہ 21 جنوری 2017 19:37

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز شیخ کی والدہ انتقال کر گئیں۔انکی نمازہ جنازہ آج بروز اتوار صبح ساڑھے گیارہ بجے ان کی رہائش گاہ 102 شاد مان لاہور میں ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ اور دیگر ججز نے جسٹس عابد عزیز شیخ کی والدہ کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :