شہدادپور: تیز رفتار ڈاٹسن نے موٹر سائیکل سوار ماں بیٹے کو ٹکر مارکر زخمی کردیا، ڈرائیور گرفتار

ہفتہ 21 جنوری 2017 21:23

شہدادپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) شہدادپورسانگھڑ روڈ پربس اسٹاپ لانڈھی کے مقام پر تیز رفتار ڈاٹسن نے موٹر سائیکل سوار ماں بیٹے کو ٹکر مارکر زخمی کردیا ڈرائیور گرفتار تفصیلات کے مطابق سانگھڑ روڈ پر لانڈھی بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈاٹسن نے موٹر سائیکل سوار 50 سالا خاتون مسمات حاجرہ زوجہ قربان بگھیواور ان کا 16 سالا بیٹا پنھوں بگھیو شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر سمس ہاسپٹل لایا گیا جبکہ پولیس پوسٹ لانڈھی کے اہلکاروں نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے گاڑی اپنے تحویل میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :