راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاور ناجائز اسلحہ رکھنے والو ں کیخلاف کاروائی می،13ملزمان گرفتار

ہفتہ 21 جنوری 2017 21:28

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاور ناجائز اسلحہ رکھنے والو ں کیخلاف کاروائی میں13ملزمان کو گرفتار کرکے 1995گرام چرس،34لیٹر کھلی شراب ،03 پستول 30بور معہ11روند برآمد کرلیے تھانہ گنجمنڈی پولیس نے وقار سی505گرام چرس، تھانہ سول لائن پولیس نے طارق سی350گرام چرس، تھانہ گوجرخان پولیس نے ذوالفقار سی520گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے سہیل سی350گرام چرس، سعید سی270گرام چرس، تھانہ رتہ امرال پولیس نے محمد افضل سی05لیٹر کھلی شراب، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے عبدالمجید سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ بنی پولیس نے تاربن سے 05لیٹر کھلی شراب، تھانہ آر اے بازار پولیس نے زونج سی04لیٹر کھلی شراب، تھانہ سٹی پولیس نے شہزاد سی01پستول30بور معہ04روند،تھانہ پیرودھائی پولیس نے باچہ گل سے 01پستول30بور معہ04روند،تھانہ مورگاہ پولیس نے عقیل سے 01پستول30بور معہ03روند،برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :