ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں امن کے لیے اسلام اور مسلمانوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں ‘ لیاقت بلوچ
امریکی صدر نے حلف کے بعد خطاب میں بیشتر پیغام اپنے عوام کے لیے ہی دیا ہے لیکن دنیا میں ریڈیکل اسلام کے خاتمہ کے لیے کھسیانی بلی کھمبہ نوچے والی بات ہے‘ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
ہفتہ 21 جنوری 2017 21:38
(جاری ہے)
دنیا اور امریکہ اب کسی نئے تنازع اور فساد کی متحمل نہیں ہوسکتے۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ 2018 ء کے انتخابات سے پہلے جماعت اسلامی معاشی ، نظریاتی اور انتخابی کرپشن کے خلاف عوامی بیداری کی زبردست رابطہ مہم مکمل کرے گی ۔
جماعت اسلامی پانامہ لیکس کیس میں شامل تمام ناموں ، خاندانوں کی بلاامتیاز تحقیق اور احتساب کی جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچائے گی ۔ دریں اثنا لیاقت بلوچ نے بشیر احمد عارف ، جے یو آئی کے رہنما قاری نذیر احمد ، مولانا مختار احمد سواتی کی والدہ اور وحدت کالونی کے سابق صدر خالد اسلام کی اہلیہ کے انتقال پر ان کے گھروں پر جاکر تعزیت اور دعائے مغفرت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.