پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ سٹریٹجک اور معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے کاخواہا ں ہے،معاشی استحکام کے بعد اپنی توجہ پائیدار معاشی ترقی کے لئے مرکو ز کر دی ہے، امریکی سفیر امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ ا ٹھانے کے لئے سرمایہ کاری کیلئے حو صلہ افزائی کریں
وزیر خزانہ ا سحق ڈار کی امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل سے ملاقات میں گفتگو ،ڈ ونلڈ ٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
ہفتہ 21 جنوری 2017 21:52
(جاری ہے)
اسحاق ڈار نے کہاکہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ دو طرتعلقات ، دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے کاخواہا ں ہے۔
انہو ں نے امریکی سفیر پر زور دیا کہ وہ امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ ا ٹھانے کے لئے سرمایہ کاری کے لیے حو صلہ افزائی کریں۔وزیر خزانہ ا سحق ڈار نے امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔امریکی سفیر نے کہاکہ امریکہ پاکستا ن کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے اور پاکستان کو اپنا ایک اہم پار ٹنر سمجھتا ہے۔ (و خ )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.