سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی چوری پکڑی گئی ،ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں سب کی نظریں نئے صدر پر جبکہ بل کلنٹن انکی بیٹی ایوانیکا کو تاڑتے رہے
ہیلری کلنٹن نے اپنے شوہر کو گھورا لیکن بل کلنٹن ایوانیکا کو دیکھنے سے باز نہ آئے،سارا منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا
ہفتہ 21 جنوری 2017 21:55
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی چوری پکڑی گئی ،ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں سب کی نظریں نئے صدر پر جبکہ بل کلنٹن انکی بیٹی ایوانیکا کو تاڑتے رہے ،ہیلری کلنٹن نے اپنے شوہر کو گھورا لیکن بل کلنٹن ایوانیکا کو دیکھنے سے باز نہ آئے،سارا منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گزشتہ روز کیپٹل ہل میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی چوری اس وقت پکڑی گئی جب تقریب میں سب کی نظریں نئے صدر پر جبکہ بل کلنٹن انکی بیٹی ایوانیکا کو تاڑتے رہے۔
ہیلری کلنٹن نے اپنے شوہر کو گھورا لیکن بل کلنٹن ایوانیکا کو دیکھنے سے پھر بھی باز نہ آئے۔کیمرے نے سارا منظر محفوظ کرلیا۔واضح رہے کہ سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا اپنے دور صدارت میں مونیکا لیونسکی کے ساتھ معاشقے کا بہت بڑا سکینڈل بھی منظر عام پر آچکا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.