ٹنڈوالہ یار، مکرانی محلے میں قائم منشیات کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی چرس بر آمد

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:00

ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) اے ڈی آر سی اور ٹنڈوالہ یار A سیکشن پولیس کی مکرانی محلے میں قائم منشیات کے اڈے پر چھاپہ پولیس نے چھاپے میں منشات فروش کالو کرنٹ مکرانی طاہر مکرانی کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی چرس بر آمد کرلی بتایا جاتا ہے منشیات فروش کالو مکرانی ٹنڈوالہ یار پولیس کو کئی منشیات کے کیسوں میں مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :