وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کا اجلاس ذکل ( پیر) کے روز طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں نئی قانون سازی کی منظوری لی جائے گی جبکہ اجلاس میں صوبے کے دیگر معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔