رحمان ملک کی پارا چنار دھماکے کی شدید مذمت

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے پارا چنار دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔جاری مذمتی بیان میں سینیٹر رحمان نے کہا کہ دہشتگرد اپنے کاروائیوں سے پاکستان کو کمزور کرنا چاہ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو پوری طبی امداد دی جائے اور پشاور منتقلی کیلئے ہیلی کاپٹر کی بندوبست کیا جائے۔ ر حمان ملک نے شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے گہرے دکھ اورہمدردی کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :