پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:59

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے چھاپہ مارکربدنام زمانہ منشیات فروش ملزم پرویز مسیح کوگرفتار کر کے قبضہ سی1120گرام چرس برآمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ تھانہ ڈجکوٹ میں درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :