بلاول بھٹو کی ایک آواز پرجیالے لپک آئے ہیں :اشرف بھٹی
پیپلزپارٹی عوامی طاقت کے بل پر پاناما لیگ اوربلے بازوں کوپچھاڑدے گی،پی پی پی رہنماء
ہفتہ 21 جنوری 2017 23:09
(جاری ہے)
محمداشرف بھٹی نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کابکھرنااورنکھرنااس کاحسن ہے،بلاول بھٹو زرداری نے اپنے مضبوط ہاتھوں سے اس بکھری ہوئی طاقت کوپھرسے سمیٹ لیا۔
پیپلزپارٹی کاسیاسی فلسفہ کارکنان کی رگوں میں خون بن کردوڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جوایک بارپیپلزپارٹی سے وابستہ ہوجائے وہ زندگی بھر کیلئے اس کاہوجاتا ہے۔جولوگ پیپلزپارٹی سے نکلے وہ سیاسی اچھوت اوربھوت بن کررہ گئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مختلف سیاسی خانوادے پیپلزپارٹی میں آنے کیلئے پرتول رہے ہیں۔خالد کھرل اورفیصل صالح حیات کی اپنے گھرواپسی سے گھرمیں جشن کاسماں ہے،جیالے ایک دوسرے کومبارکباددے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں جیالے جاگ رہے ہیں ،انہوں نے تختہ لاہور کادھڑن تختہ کرنے کابیڑااٹھایا ہے ۔ پیپلزپارٹی اپنے نظریاتی اساس کے ساتھ سیاسی افق پرابھرے گی ۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے اقتدارمیں آنے سے عام آدمی طاقتورہوجاتا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نواز شریف کینسرکیئرہسپتال کے ماسٹر پلان کے حوالے سےاجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے عبداللہ فادل کی قیادت میں یونیسیف کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ
-
سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کا دشمنی کی بنا پرقتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہورپولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسی سی پی او لاہور کی زیرنگرانی موٹرسائیکل سواروں میں خونی ڈورسے بچاؤ کیلئے سیفٹی وائرزکی مفت تقسیم
-
لاہور اور اوکاڑہ پولیس کو مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار
-
گندم کی پیداوار کا تقریباً 10 فیصد حصہ مختلف وجوہات کی بناء پر ضائع ہو جاتا ہے،رپورٹ
-
واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
-
پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکام کے درمیان تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے،جام کمال خان
-
این اے 148 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست خارج کردی گئی
-
وزیراعلی پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.