کچلاک پولیس نے منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 23:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) کچلاک پولیس نے منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس پی صدر سرکل محمد طارق کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی کچلاک دولت ترین ایس ایچ او محمد امین جعفر نے دیگر عملے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص عجب خان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 4کلو گرام چرس برآمد کرکے قبضے میں لیکر اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی

متعلقہ عنوان :