27 برس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 10ہزار کے لگ بھگ افراد کو گرفتار ی کے بعد لاپتہ کر دیاگیا
سرینگر کے علاقے نوہٹہ کے رہائشی سراج الدین فاروقی کے اہل خانہ گزشتہ 25برس سے اسکی گھر واپسی کے منتظر
اتوار 22 جنوری 2017 13:30
(جاری ہے)
ظہور احمد نے مزید کہا کہ انہو ںنے سراج الدین کی گمشدگی کے حوالے سے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے خلاف نوہٹہ تھانے میں ایف آئی آر بھی درج کرائی جسکا آج تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔
انہوںنے کہا کہ اگر سراج الدین کو گرفتار ی کے بعد تشدد کے ذریعے شہید کیا گیا ہے تو انہیں کم از کم یہ بتایا جائے کہ اسکا جسد خاکی کہاں دفن کیا گیاتاکہ ان کی ذہنی تکلیف کم ہو یاد رہے کہ قابض بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے گزشتہ 27 برس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 10ہزار کے لگ بھگ افراد کو گرفتار ی کے بعد لاپتہ کر دیا ہے جن کے اہل خانہ شدید ذہنی کرب میں مبتلا ہیں۔ کئی لاپتہ افراد کے والدین اپنے بیٹوں کی گھر واپسی کی راہ تکتے تکتے وفات پا گئے۔ اندیشہ ہے کہ ان افراد کو گرفتاری کے بعد شدید جسمانی اذیتیں پہنچا کر شہید کیا گیا ہوگا اور مقبوضہ علاقے میں دریافت ہونے والی چھ ہزار کے قریب گمنام اجتماعی قبروں میں یہی لاپتہ افراد دفن ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.