راولپنڈی ،ْ طماسہ آباد ،ْ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونیو الا پولیس اہلکار دور ان علاج دم توڑ
مقتول کے اہلخانہ کا بھی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
اتوار 22 جنوری 2017 14:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے طماسہ آباد میں رات گئے شادی کی تقریب میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے ایک گولی پولیس اہلکار عاطف کے سر پر جا لگی جسے طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخمی پولیس اہلکاردوران علاج دم توڑ گیا۔
پولیس اہلکار عاطف ایس پی راول ڈویڑن کا گن مین تھا۔راولپنڈی پولیس کی جانب سے پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کے بعد فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا گیا ہے ،ْمقتول کے اہلخانہ نے بھی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.