ْ فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کیلئے سب کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ‘ شان
حکومت کو اپنا کوئی مطالبہ پیش کرنا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے ہمارے اپنے درمیان اتحاد نا گزیر ہے
اتوار 22 جنوری 2017 15:00
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ ماضی میں بے مقصد فلمیں بنا کر وقت اور سرمائے کو برباد کیا گیا لیکن شکر ہے اب اس طرف توجہ دی گئی ہے اور اچھی فلمیں بنانے کی کاوشیں ہوتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
شان نے کہا کہ جب تک فلم انڈسٹری سے وابستہ تمام لوگ سر جوڑ کر ایک متفقہ جامع حکمت عملی نہیں بنائیں گے ہم مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکتے ۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ فلم انڈسٹری کی سر پرستی کرے لیکن یہ بھی اس وقت ہی ممکن ہے جب ہم اپنا اتحاد بنا کر دکھائیں اور پھر ایک پلیٹ فارم سے حکومت کے سامنے مطالبہ اپنی پالیسی رکھی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.