مہندی تقریب میں فائرنگ کانشانہ بننے والا راہگیر کو سپرد خاک کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
اتوار 22 جنوری 2017 15:21
(جاری ہے)
وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیاپولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ رضا آبادکے علاقہ کوکیانوالہ کے قریب علی نامی نوجوان کی مہندی کی تقریب میں دولہے کے دوستوںکی فائرنگ کے نتیجے میں 21سالہ علی حمزہ موقع پر جاں بحق ہوگیاجبکہ 25سالہ محمدندیم شدیدزخمی ہوگیاجسے طبی امدادکیلئے الائیڈہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس نے جاں بحق ہونیوالے نوجوان کی نعش تحویل میں لیکر مارچری یونٹ منتقل کردی اورپوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی جسے نمازہ جنازہ کے بعد سپردخاک کردیاگیا جبکہ جاں بحق ہونیوالے نوجوان کے ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ فائرنگ کرنیوالے افرادکو گرفتارکرکے کیفکردارتک پہنچایا جائے۔پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر ملزم کے والد کوحراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیاہے۔وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے واقعہ فوری نوٹس لیتے ہوئے سی پی اوفیصل آبادسے رپورٹ طلب کرلی ہےمزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.