عمران خان ایک تو سسرالیوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ،دوسرا کس کے اشاروں پر چلتے ہیں اس کا نام لینے کی ضرورت نہیں‘ رانا ثنا اللہ
پی ٹی آئی پانامہ لیکس کے ذریعے شارٹ کٹ کی تلاش میں ہے ،پی پی ‘ کرپشن کے چولی دامن کے حقائق سے پوری قوم آگاہ ہے
اتوار 22 جنوری 2017 16:30
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ عمران خان اپنے سسرالیوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ، ان کے علاوہ وہ کس کے اشارے پر چلتے ہیں یہ مجھے کہنے کی ضرورت نہیں ہے ، یہ بات ساری دنیا جانتی ہے ،ان اشاروں کے جاوید ہاشمی نے نام لیے ہیں ،میرے خیال میں انہو ں نے بالکل درست بیان دیا ہے ، اگر جا وید ہاشمی کا بیان غلط تھا تو ابھی تک ان کے خلا ف کارروائی کیوں نہیں کی گئی ۔
انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی والے جانتے ہیں کہ وہ ووٹ کے ذریعے نواز شریف کو ساری زندگی شکست نہیں دے سکتے جس کی وجہ سے پانامہ لیکس کے ذریعے شارٹ کٹ راستہ تلاش کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ ہم نے پیپلزپارٹی کی ریلی کو لاہور سے فیصل آباد تک فول پر وف سکیورٹی دی اور انہو ں نے ہمیںجلسے میں دہشتگرد کے القابات سے پکارا یہ ان کی مہربانی ہے ۔پیپلز پارٹی اور کرپشن کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور ان حقائق سے پوری قوم آگاہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.