پاکستان ریلوے کا مسافروں کی سہولت کے لئے جدید کال سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

اتوار 22 جنوری 2017 18:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) پاکستان ریلوے کا مسافروں کی سہولت کے لئے جدید کال سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ ، وزارت ریلوے کے ذرائع کے مطابق یہ مراکز قائم کرنے کے لئے ملٹی نیشنل کمپنیوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی ، ا ن مراکز کے قیام کا مقصد مسافروں کو مستند اور تیز سے معلومات کی فراہمی ہے۔

متعلقہ عنوان :