عمران خان چور مچائے شور کی زندہ مثال ہیں،وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب
خان صاحب نواز شریف وزیر اعظم بنتے اور آپ ان کی حکومت کے سال گنتے رہیں گے، کیونکہ یہ نصیب نصیب کی بات ہے عمران خان نے خیبر پختونخوا میں اگر کچھ کیا ہوتا تو تو اشتہارات چلاتے،خان صاحب جلد طویل چھٹی پر رخصت ہونے والے ہیں، عدالت کے باہر عدالت لگانے والے عدالت عظمیٰ میں ثبوت پیش کیوں نہیں کرتی عمران خان آپ کے قول وفعل میں تضاد ہے اور آپ نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے،عمران خان قوم کو بتائیں الیکشن کمیشن میں بیرونی فنڈنگ کیس میں استثنیٰ کیوں مانگا وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کاپی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کے بیان پر ردعمل
اتوار 22 جنوری 2017 19:20
(جاری ہے)
ا مریم اورنگزیبنے کہا کہ عمران خان آپ کے قول و فیل میں تضاد ہے اور آپ نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہیں۔
عمران خان کو کو کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹے الزامات لگانے اور جلسے جلوسوں میں مقدمے لڑنے کی عادت ہے۔عمران خان قوم کو بتا ئیں کہ آپ نے ساڑے تین سالوں میں کیا کیا ہے، مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان یہ ہو گیا ہے کہ آپ کو جھوٹ بولنے کے علاوہ اور کچھ نھیں آتا، خان صاحب جلد طویل چھٹی پر رخصت ھونے والے ہیں، خان صاحب آپ نے کچھ کیا ہوتا تو اشتہارات چلاتے ۔(رڈ)مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.