ْ پانامہ کیس میں پیپلزپارٹی کا وزیر اعظم ہوتا تو فیصلہ دنوں میں ہوجاتا ‘ راجہ پرویز اشرف
�) لیگ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پانامہ کیس میں ہر روز نیا جھوٹ بول کر معاملے کو طول دینے کی کوشش کر رہی ہے ‘میڈیا سے گفتگو
اتوار 22 جنوری 2017 19:20
(جاری ہے)
اتوارکے روزلاہور میں ایک شادی تقریب کے موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عدالتوں میں اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کیا ہے لیکن جب (ن) لیگ والوں کی باری آتی ہے تو یہ سپر یم کورٹ پر حملہ کر دیتے ہیں اور جب سے پانامہ کا کیس سپر یم کورٹ میں ہے (ن) لیگ والوں کا غصہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس کے معاملے میں انصاف ہونا چاہیے اور اس کیس میں وہی قانون ہونا چاہیے جو پیپلزپارٹی کے خلاف مقدمہ میں ہوتا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں اس لیے نیشنل ایکشن پلان پر بھی عملددرآمد نہیں کر رہی جسکی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.