ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد میں جیت کی خوشی میں ہوا ئی فائرنگ کر نے والے 7افراد کیخلاف مقدمہ درج

اتوار 22 جنوری 2017 19:40

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء) ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد میں حا میوں کی جیت کی خوشی میں ہوا ئی فائرنگ کر نے والے 7افراد کے خلاف مقدمہ درج دہشت گردی خوف ہراس پھیلا نے کی دفعات شا مل کو ئی گرفتاری عمل میںنہیں آئی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ڈسٹر کٹ بار فیصل آباد الیکشن کے موقعہ پر حا میوں کی جیت کی خوشی میں ہوا ئی فا ئرنگ کر نے والے تین نا مزد وکیل سمیر ارشاد،رافع،فہد سمیت 4نا معلوم افراد کے خلاف تھا نہ کو توا لی میں ہوا ئی فائرنگ کر نے خوف و ہراس پھیلا نے پر دہشت گردی کی دفعہ 7ATA کے تحت مقد مہ نمبر40/201درج کر لیا گیا تا حال کو ئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

متعلقہ عنوان :