ہالی ووڈ‘ فلم اسپلٹ34ملین ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی

پیر 23 جنوری 2017 13:52

ہالی ووڈ‘ فلم اسپلٹ34ملین ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2017ء) ہالی ووڈ باکس آفس پر تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم اسپلٹ 34ملین ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی۔

(جاری ہے)

19 جنوری کو ریلیز ہونے والی اسپلٹ 34 ملین ڈالر کمائی کے ساتھ ٹاپ فلم ہوگی،اسی روز اسکرین پر جگمگانے والی وین ڈیزل کی’ دی ریٹرن آف دی ڑینڈر کیج ‘ میں سے کون زیادہ کمائی کرے گا اس کا پتہ ہفتے کے اختتام پر ہی ہوگا۔ فلمی مبصرین کے اندازے کے مطابق ویک اینڈ پر باکس آفس کی جنگ میں ’اسپلٹ اپنی مدمقابل فلم کو با آسانی پیچھے چھوڑ دے گی۔

متعلقہ عنوان :