عمران خان کی الیکشن کمیشن میں تلاشی شروع ہوچکی ہے ،ْ پی ٹی آئی چیف ثبوت نہیں دے رہے ،ْ خواجہ آصف
تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنی والدہ کے نام پر ہسپتال بنایا ،ْ لوگوں سے خیرات کے نام پر پیسہ لیکر کہاں کہاں لگایا جواب دینا ہوگا ،ْ وزیر دفاع عمران خان کے پاس پاناما کیس سے متعلق ثبوت نہیں ،ْقوم کوبے وقوف بنا رہے ہیں ،ْامیر مقام
پیر 23 جنوری 2017 15:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو آج پھر توہین عدالت کا نوٹس ملا ہے ،ْتاریخ میں پہلی بار ہے کہ شریف فیملی تیس سالوں کی ٹرانزیکنشز کا حساب دے رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم سپریم کورٹ میں ثبوت دے رہے ہیں اور عمران خان صاحب ہم سے سب پوچھ رہے ہیں مگر خود الیکشن کمیشن میں کچھ نہیں بتا رہے۔
عدالتی فیصلے کے بعد مخالفین سے بھی نمٹ لیں گے قبل ازیں مسلم لیگ (ن )کے رہنماء امیر مقام نے کہاکہ عمران خان قوم کوبے وقوف بنا رہے ہیں، ان کے پاس پاناما کیس سے متعلق ثبوت نہیں۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کے بیانات میں تضاد ہے، احتساب کی بات کرنیوالے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ پختونخوامیں تبدیلی کے تمام نعرے کھوکھلے اور جھوٹے ہیں ،ْعمران خان نے احتساب کے ادارے کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.