کراچی ،گذری بینک ڈکیتی کے ملزمان کی تصاویر جاری ،گرفتاری میں مدد پر 5لاکھ روپے انعام کا اعلان

پیر 23 جنوری 2017 17:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ گزشتہ ہفتہ کراچی کے علاقے گذری میں ہونے والے بینک ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی تصاویر جاری کردی ہیں ۔

(جاری ہے)

ملزمان نے جمعرات کو نجی بینک سے 20لاکھ روپے لوٹے تھے ۔ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے پر 5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :