وزیراعلیٰ پنجاب سے گورنمنٹ سائنس کالج کے مقتول پروفیسر الطاف حسین کی بیوہ کی کمسن بیٹے سمیت ملاقات
وزیراعلیٰ کا مقتول کی بیوہ کیلئے آشیانہ میں مفت گھراور 20 لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان حکومت مقتول کے کمسن بیٹے کے تعلیمی اخراجات برداشت کرے گی ،خاندان کو علاج معالجے کی مفت سہولتیں دی جائینگی ملزمان قرارواقعی سزا سے بچ نہیں پائیں گے،انصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘شہبازشریف
پیر 23 جنوری 2017 19:21
(جاری ہے)
آپ کو نہ صرف انصاف ملے گا بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا۔ آپ سے وعدہ ہے کہ آپ کو ہرصورت انصاف دلائوں گا اور انصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ پنجاب حکومت آپ کے خاندان کی دیکھ بھال کیلئے ہرممکن تعاون کرے گی۔
وزیراعلیٰ نے پولیس حکام کو ہدایت کی کہ کیس کی تحقیقات جلد مکمل کی جائیں اور مقدمے میں نامزد مفرور ملزم کو بھی جلد گرفتار کیا جائے۔ سی سی پی او نے کیس پر پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 6 ملزمان میں سے 5 ملزم گرفتار کئے جاچکے ہیں جبکہ مفرور ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیں گے۔ سی سی پی اولاہور اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.